منگل 17 مئی 2022
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

اسرائیل کا فلسطینی مزاحمت کار کا مکان تین دن میں مسمار کرنے کا حکم

منگل 16-10-2018
in فلسطین
0
Eng389
0
SHARES
0
VIEWS

طولکرم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے مفرور فلسطینی مزاحمت کار اشرف ابو شیخہ نعالوۃ کا غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں موجود دو منزلہ مکان تین روز کے اندر اندر مسمار کرنے کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مفرور فلسطینی مزاحمت کار کا مکان مسمار کرنے کے لیے اس کے اہل خانہ کو نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ "برکان” صیہونی کالونی میں گذشتہ ہفتے دو صیہونی آباد کاروں کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتارنے والے فلسطینی کا الشویکہ میں موجود مکان مسمار کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ نعالوۃ کے اہل خانہ کو جاری کردہ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ وہ تین دن کے اندر اندر مکان مسمار کردیں ورنہ مکان کی مسماری پر اٹھنے والے اخراجات بھی ان سے وصول کیے جائیں گے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج ایک فلسطینی نوجوان اشرف نعالوۃ کی تلاش میں جس پر الزام ہے کہ اس نے گذشتہ ہفتے برکان صیہونی کالونی میں گھس کر دو صیہونی آباد کاروں کو ہلاک اور ایک کو زخمی کردیا تھا۔ اس کے بعد سے وہ خود روپوش ہے اور اسرائیلی فوج اس کی تلاش میں سرگرم ہے۔ تا حال اس کی گرفتاری عمل میں ‌نہیں لائی جاسکی۔

یہ امر قابل ذکر رہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں کے اہل خانہ کو اجتماعی سزا کے طور پر ان کے گھروں کی مسماری اب معمول بن چکا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کا فلسطینی مزاحمت کار کا مکان تین دن میں مسمار کرنے کا حکم
ShareTweetSendSend
Previous Post

فلسطینی گاؤں خان الاحمر کے مسمار ہونے کا ہر آن خطرہ

Next Post

اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا

Next Post
Eng404

اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی خاتون صحافی کی شہادت پر برطانیہ میں مظاہرہ
خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی خاتون صحافی کی شہادت پر برطانیہ میں مظاہرہ

16 مئی 2022
0
0

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) شمیئول جورڈر نے کہا کہ ہم آج بی بی سی سے ڈاؤننگ سٹریٹ...

Read more
شہید خاتون صحافی کی تعزیت کیلیے حماس کے وفد کی الجزیرہ کے دفترآمد
خاص خبریں

شہید خاتون صحافی کی تعزیت کیلیے حماس کے وفد کی الجزیرہ کے دفترآمد

16 مئی 2022
0
اردن: اسرائیل کی شرکت کے باعث عالمی کانفرنس کا بائیکاٹ
خاص خبریں

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی: یوم نکبہ پر بین الاقوامی مظاہرے

16 مئی 2022
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.