• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل چھ فلسطینی شہداء کےجسد خاکی ورثاء کے حوالے کرنے پرتیار

جمعرات 24-10-2013
in فلسطین
0
plf six
0
SHARES
1
VIEWS

اسرائیلی حکومت نے "ڈین این اے” ٹیسٹ کرانے اور دیگرلوازمات مکمل کرنے کے بعد اپنے ہاں رکھے گئے چھ فلسطینی شہداء کےجسد خاکی ان کے لواحقین کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فلسطینی شہداء کی میتیں واپس لینے کے لیے قائم قومی کمیٹی کے نگراں سالم خلہ نے خبر رساں ایجنسی” قدس پریس” کو بتایا کہ اسرائیلی سپریم کورٹ نے ان کی درخواست پر چھ فلسطینی شہداء کے ڈی این اے کرانے کے بعد ان کی میتیں ورثاء کے حوالے کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ تمام میتیں کئی سال سے اسرائیل کے پاس "ڈیجیٹل قبرستان” میں موجود ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ بعض میتوں کے ڈین این اے مکمل کرلیے گئے ہیں باقی میتوں کی شناخت کے بعد انہیں پانچ اور چھ نومبر کو ان کے ورثاء کے حوالے کیا جائے گا۔

سالم خلہ نے بتایا کہ ان کی مساعی سے اسرائیلی عدالت الخلیل کے شہداء احمد عائد الفقیہ، محمد مصطفیٰ شادہین، بیت لحم کی خاتون شہیدہ آیات الاخرس، طوباس کے سامی بشارات، جنین کے مجدی خنفر اور نابلس کے احمد یاسر طالب کو ان کے ورثاء کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.