• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے ممبر پارلیمان نزار رمضان کی مدت حراست میں توسیع کردی

جمعرات 20-02-2014
in فلسطین
0
plf parliman1
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی حکام نے فلسطینی قانون ساز کونسل کے رکن نزار رمضان کی انتظامی حراست کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کردی ہے۔

نزار کے خاندان کے مطابق اسرائیلی عدات نے عوفر جیل میں قید فلسطینی ممبر پارلیمان کی انتظامی حراست میں چھ ماہ کی توسیع کردی ہے۔

اسرائیلی فوج نے رمضان کو 28 اکتوبر 2013 کو حراست میں لیا تھا اور اس کے بعد انہیں چار ماہ کے لئے انتظامی حراست میں منتقل کردیا تھا۔

تغیر و اصلاح پارلیمانی بلاک نے ممبر پارلیمان کی انتظامی حراست میں توسیع اور فلسطینی قانون ساز اسمبلی کے ارکان کے ساتھ روا رکھی جانیوالی اسرائیلی پالیسی کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اس پالیسی سے ان کی ہمت نہیں ٹوٹے گی۔

پارلیمانی بلاک نے تمام انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر اس پالیسی کے خلاف آواز بلند کریں اور تمام زیر حراست ممبران پارلیمان کو رہا کروائیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.