• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے فلسطینی عہدیدار کی مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی لگا دی

بدھ 14-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5331
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے فلسطینی محکمہ اوقاف کے ایک عہدیدار کی مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی پولیس نے مسجد اقصیٰ کی تعمیراتی کمیٹی کے رکن اور محکمہ اوقاف کے عہدیدار 29 سالہ حسام سدر کی آئندہ چھ ماہ کے لیے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔

رپورٹ کے مطابق حال ہی میں اسرائیلی پولیس نے حسام سدر کو ’القشلہ‘ پولیس چوکی میں طلب کیا اور دو گھنٹے تک اس سے تفتیش کے بعد اسے ایک نوٹس تھمایا گیا جس میں کہا گیا تھا کہ اسے اگلے چھ ماہ تک مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

سدر نے بتایا کہ اسرائیلی پولیس نے دوران تفتیش کہا کہ اس کی مسجد اقصیٰ میں آمد ورفت خطرے کا موجب بن سکتی ہے۔ اس لیے وہ آئندہ چھ ماہ تک مسجد اقصیٰ میں داخل نہیں ہو سکے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل نے فلسطینی عہدیدار کی مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی لگا دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.