• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل: حماس رہنما نے انتظامی حراست میں تیسری بار توسیع

اتوار 05-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9137
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے انتظامی حراست کی ظالمانہ پالیسی کے تحت پابند سلاسل اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہنما نادر مصطفیٰ محمد صوافطہ کی انتظامی قید میں تیسری بار چار ماہ کی توسیع کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیران فلسطین اسٹڈی سینٹر کے شعبہ اطلاعات کی ترجمان امینہ طویل نے  بتایا کہ نادر صوافطہ کو اسرائیلی فوج نے 15 نومبر 2016ء کو حراست میں لیا تھا۔ انہیں پہلے مرحلے میں چھ ماہ انتظامی قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ بعد ازاں ان کی انتظامی حراست میں مزید چھ ماہ کی توسیع کردی گئی تھی۔ دوسری بار انتظامی قید میں توسیع کی مدت ختم ہونے سے قبل ہی ان کی مدت حراست میں مزید چار ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔

نادر صوافطہ کی یہ پہلی اسیری نہیں بلکہ وہ 15 سال تک اسرائیلی جیلوں میں قید کاٹ چکے ہیں۔ وہ اس وقت اسرائیل کی صحرائی جیل النقب میں پابند سلاسل ہیں۔ ان کے بچوں اور اہلیہ کو ان سے ملنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل: حماس رہنما نے انتظامی حراست میں تیسری بار توسیع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.