• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل اندرون میں انسانی حقوق کی پامالی کا مرتکب: ابو عرار

منگل 25-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6925
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پارلیمنٹ میں عرب رکن کنیسٹ نے صہیونی ریاست پر الزام عائد کیا ہے حکومت سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی مرتکب ہو رہی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عرب رکن کنیسٹ طلب ابو عرار نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صہیونی آباد کار اسرائیلی فوج اور پولیس کی سرپرستی میں فلسطینی شہریوں کی جان ومال پرحملے کررہے ہیں۔

ایک بیان میں طلب عرار نے کہا کہ بئر سبع  شہر میں صہیونی غنڈہ گردی عام ہوچکی ہے اور صہیونی نسل پرست ٹولے منظم انداز میں فلسطینیوں کی نسلی تطہیر کے مرتکب ہیں۔

ابوعرار نے کہا کہ بئرسبع جزیرہ نما النقب ہزاروں فلسطینیوں کا مرکز ہے مگر یہ شہر اب فلسطینیوں کے لیے غیر محفوظ ہوچکا ہے۔ اسرائیلی ریاست ایک منظم منصوبے کے تحت اندورن فلسطین میں رہنے والی عرب آبادی پرعرصہ حیات تنگ کررہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بسوں میں عربی پیغامات ختم کرکےاس کی جگہ عبرانی پیغامات کو عام کرنا فلسطینی آبادی کے خلاف نسل پرستی کا واضح ثبوت ہے۔

عرب رکن کنیسٹ کا کہنا تھا کہ پولیس کی جانب سے دو فوجیوں سمیت چھ یہودی دہشت گردوں کی گرفتاری اس بات کا ثبوت ہے کہ صہیونیوں کی غںڈہ گردی عام ہے اور ریاستی دہشت گردی کو تحفظ فراہم کررہی ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 7 نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ پولیس نے بئر سبع سے دو فوجیوں سمیت چھ یہودی دہشت گردوں کو حراست میں لیا ہے جو فلسطینیوں کی جان ومال پرحملوں کی ملوث پائے گئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.