• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی پولیس کا شعفات مہاجر کیمپ کے دروازے پر تھانہ بنانے کا ارادہ!

اتوار 07-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7080
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے بیت المقدس کے شعفات مہاجر کیمپ کے داخلی دروازے کے قریب لگائے جانے والے ناکے اور آس پاس کے علاقے میں فوجیوں کی موجودگی میں اضافہ کردیا ہے تاکہ سرحدی پولیس اسٹیشن کے قیام کی تقریب کا پر امن اہتمام کیا جا سکے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس کی ایک ترجمان کا کہنا تھا کہ اس تقریب میں اسرائیل کی داخلہ سیکیورٹی کے وزیر گیلاد ایردان اور دیگر سینئیر حکام شرکت کریں گے۔

شعفات مہاجر کیمپ اور اس کے مضافات میں فوجیوں کی بڑی تعداد میں تعیناتی کی وجہ سے علاقے میں رہنے والے شہریوں کی آمد ورفت میں شدید خلل پڑ رہا ہے۔

شعفات مہاجر کیمپ کے داخلی دروازے پر لگایا گیا یہ فوجی ناکہ، مغربی کنارے میں فلسطینی شہریوں اور قابض اسرائیلیوں کے درمیان سب سے زیادہ تصادم کی جگہ کے طور پر مشہور ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی پولیس کا شعفات مہاجر کیمپ کے دروازے پر تھانہ بنانے کا ارادہ!
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.