• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی پولیس نے چھریوں بیچنے پر تاجر کو حراست میں لے لیا

جمعرات 22-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4442
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قابض پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے ایک تاجر کو اس الزام میں حراست میں لے لیا ہے کہ وہ دہشت گردوں کو چھریاں بیچتا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس نے بیت المقدس کے اندرون شہر سے ایک ہارڈوئیر دکان کے مالک کو ایک "مبینہ” فلسطینی دہشت گرد کو چھریاں بیچنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ اسرائیلی پولیس کے مطابق فلسطینی نے چھریاں خریدنے کے بعد دو پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے کی کوشش کی تھی۔

اس موقع پر تاجر کے 9 سالہ بیٹے اور 16 سال کے بھتیجے کو بھی حراست میں لے لیا گیا اور ان سے تفتیش کی۔ تاجر کے بیٹے کو دو گھنٹوں کے بعد رہا کر دیا گیا تھا۔

تاجر کو بھی اپنی حراست کے دوران سخت تفتیش کا سامنا کرنا پڑا جس میں اس سے مبینہ حملہ آور کو چھریاں فروخت کرنے کے بارے میں سوال کیا گیا۔ تاجر نے اپنی رہائی کے موقع پر کہا کہ "میں نے اسرائیلی تفتیش کاروں سے پوچھا کہ کیا چھریاں فروخت کرنے پر کوئی پابندی ہے؟”

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی پولیس نے چھریوں بیچنے پر تاجر کو حراست میں لے لیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.