• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی پولیس نے بیت المقدس میں مرکز برائے نقشہ جات سیل کردیا

منگل 14-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6417
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی قصبے بیت حنینا میں واقع عرب آرگنائزیشن  اسٹڈی سینٹر کے زیر اہتمام قائم مرکز برائے نقشہ جات پر دھاوا بول کر اسےسیل کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق منگل کے روز اسرائیلی فوج نے بیت الشرق کے مقام پر قائم شعبہ خرائط و دستاویزات کےدفتر پردھاوا بولا اور دفتر میں موجود مرکز کے سربراہ خلیل تفکجی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد انہیں دفتر بند کرنے کا حکم دیا۔

اسرائیلی پولیس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بھی کہا گیا ہے کہ مرکز برائے نقشہ جات کا دعویٰ ہے کہ وہ  ایک مشاورتی ادارے کے پر کام کرتا ہے مگر دراصل یہ ادارہ فلسطینی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ رابطے میں ہے اور مشرقی بیت المقدس میں اپنے گھر یہودیوں کوفروخت کرنے والے فلسطینیوں کی تفصیلات انہیں کررہا ہے۔

صہیونی پولیس کا کہنا ہے کہ فلسطینی مرکز برائے نقشہ جات کی بندش کا فیصلہ فلسطینی وزیر برائے داخلی سلامتی گیلاد اردان کے حکم پر کیا گیا ہے۔

صہیونی پولیس کا کہنا ہے کہ مرکز برائے نقشہ جات یہودیوں کو املاک فروخت کرنے والے فلسطینیوں کاریکارڈ مرتب کرکے اسے فلسطینی اتھارٹی کو مطلع کرتارہا ہے۔ ایسا کرنا فلسطینی سیادت کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔

اسرائیلی فوج نے مرکزبرائے نقشہ جات میں گھس کر توڑپھوڑ کی، ڈاکٹر خلیل تفکجی کو حراست میں لے لیا گیا جب کہ ان کا موبائل اور لیپ ٹاپ بھی قبضے میں لے لیے گئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی پولیس نے بیت المقدس میں مرکز برائے نقشہ جات سیل کردیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.