• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی پرچم نذرآتش کرنےکے الزام میں فلسطینی قید تنہائی میں منتقل

ہفتہ 18-02-2017
in فلسطین
0
0Pala6111
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار ایک فلسطینی شہری ایمن الشرباتی کو ’جلبوع‘ نامی جیل میں قید تنہائی میں ڈال دیا ہے۔ الشرباتی پر جیل میں اسرائیلی پرچم نذرآتش کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیت المقدس میں اسیران کے دفاع کے لیے قائم کردہ کمیٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی جیل حکام نے الشرباتی کو گذشتہ روز جلبوع جیل میں قید تنہائی میں ڈال دیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی جیل انتظامیہ کی طرف سے فلسطینی اسیران کے خلاف انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسیر الشرباتی کو قید تنہائی میں ڈالنا اسی ظالمانہ پالیسی کا تسلسل ہے۔

خیال رہے کہ اسیر محمد ایمن الشرباتی کو اسرائیلی فوج متعدد مرتبہ حراست میں لے چکی ہے۔ وہ اب تک 21 سال اسرائیلی جیلوں میں قید کاٹ چکے ہیں۔

انہیں سنہ 17 مارچ 1998ء کو بیت المقدس سے حراست میں لیا گیا اور ان پر صہیونی آباد کاروں پر حملوں کے الزام میں مقدمہ چلایا گیا اور اسرائیلی عدالت سے انہیں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی پرچم نذرآتش کرنےکے الزام میں فلسطینی قید تنہائی میں منتقل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.