• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی نابلس میں بلا جواز فائرنگ، دو فلسطنیی جوان زخمی

جمعہ 25-05-2018
in فلسطین
0
0Pala6241
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ فلسطین سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی نوجوان زخمی ہو گئے۔ فائرنگ کا یہ واقعہ جمعرات کی شام مقبوضہ غرب اردن کے شمالی صوبہ نابلس کے مادما گاؤں کے قریب پیش آیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے دو فلسطینی نوجوانوں کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا۔ مضروبین کو درمیانے درجے کے زخم آئے۔ گولیوں کا نشانہ بننے والے ایک نوجوان کو چہرے پر زخم آئے۔

عینی شاہدین  مطابق کہ قابض اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی نوجوانوں پر اس وقت بلا وجہ گولیاں چلائیں جب وہ مادما برج کے قریب بے ضرر انداز سے گذر رہے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کی نابلس میں بلا جواز فائرنگ، دو فلسطنیی جوان زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.