• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے خان یونس میں فلسطینی شہری شہید

منگل 05-06-2018
in فلسطین
0
0Pala11081
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس میں اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی شہری کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے صہیونی فوج کے حوالے سے بتایا ہےکہ مشرقی خان یونس میں ایک فلسطینی کو اس وقت گولیاں ماری گئیں جب وہ سرحدی باڑ عبور کرکے اندر داخل ہونے کی کوشش کررہا تھا۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے شہید فلسطینی کی شناخت رمزی النجار کے نام سے کی ہے جس کا تعلق خان یونس سے ہے۔

خیال رہے کہ 30 مارچ سے غزہ کی مشرقی سرحد پر جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج کے وحشیانہ تشدد سے 125 فلسطینی شہید اور 13 ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کی فائرنگ سے خان یونس میں فلسطینی شہری شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.