• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 3 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے تین روز قبل زخمی فلسطینی لڑکا شہید

پیر 06-08-2018
in فلسطین
0
0Pala11632
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر حق واپسی کے لیے احتجاجی ریلی پراسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک فلسطینی لڑکا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 17 سالہ احمد جھاد العایدی جمعہ کے روز مشرقی غزہ میں تحریک حق واپسی ریلی میں شرکت کے دوران اس وقت زخمی ہوگیا تھا جب صیہونی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر براہ راست فائرنگ کی تھی۔

العایدی کو زخمی ہونے کے بعد الشفاء میڈیکل کمپلیکس میں منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ اتوار کی شام زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

خیال رہے کہ غزہ کی پٹی کے علاقے میں رہنے والے فلسطینی پناہ گزین 30 مارچ 2018ء سے مشرقی سرحد پر روزانہ کی بنیاد پر مظاہرے کررہے ہیں۔ مظاہرین فلسطینی پناہ گزین اپنی وطن واپسی کا مطالبہ کررہے ہیں۔

اسرائیلی فوج فلسطینی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے طاقت کا اندھا دھند استعمال کرتی ہے جس کے نتیجے میں اب تک 166 فلسطینی شہید اور 16 ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کی فائرنگ سے تین روز قبل زخمی فلسطینی لڑکا شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.