• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی غزہ کی سرحد پر فلسطینی مظاہرین پرفائرنگ، متعدد زخمی

جمعہ 11-05-2018
in فلسطین
0
0Pala10890
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر جمع ہونے والے فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوج نے براہ راست فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ غزہ میں حق واپسی تحریک کے چھٹے اور آخری جمعہ کو مشرقی سرحد پر بڑی تعداد میں شہریوں نے ریلیاں نکالی ہیں۔ اس دوران اسرائیلی فوج نے فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والے ایک شہری کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

خیال رہے کہ فلسطینی شہری 30 مارچ سے غزہ کی مشرقی سرحد پر مسلسل چھ ہفتوں سے احتجاج کر رہے ہیں۔ فلسطینی مظاہرین سنہ 1948ء کی جنگ میں اپنے علاقوں سے نکالے جانے کے خلاف اور واپسی کے حق میں مظاہرے کر رہے ہیں۔ انہوں نے غزہ کی مشرقی سرحد پر دھرنا بھی دے رکھا ہے۔ آنے والے دنوں میں احتجاج کی لہر میں مزید شدت آنے کا امکان ہے۔

گذشتہ چھ ہفتوں سے اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں میں 53 فلسطینی شہید اور ہزاروں کی تعداد میں زخمی ہو چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کی غزہ کی سرحد پر فلسطینی مظاہرین پرفائرنگ، متعدد زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.