• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی غرب اردن کے بیت جالا شہرمیں دیوار فاصل کی تعمیر شروع کردی

منگل 18-08-2015
in فلسطین
0
plf baitul-jala
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں بیت جالا کے مقام پر یہودی کالونیوں کے تحفظ کے لیے دیوار فاصل کی تعمیر شروع کردی ہے۔ دیوار کی تعمیر کی

غرض سے بڑے پیمانے پر درختوں کی کٹائی کی گئی ہے۔

 

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق بیت جالا میونسپل کونسل کے چیئرمین ندیم النعسسان نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے سوموار کے روز بیت جالا میں "بیرعونہ” کے مقام پر یہودی دیوار فاصل کی تعمیر کی غرض سے فلسطینیوں کی اراضی کی کھدائی اور ان میں لگے پھل دار پودے کاٹنا شروع کردیے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ صہیونی حکومت وادی کریمزان سے النفق پل تک دیوار فاصل کی تکمیل کے منصوبے پر کام کررہے ہیں۔ دیوار فاصل کی تعمیر کی غرض سے فلسطینیوں کی وسیع اراضی پرقبضہ کیا گیا ہے۔

ادھر بیت المقدس میں ایپلائیڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی حکام کی جانب سے جب دیوار فاصل کا ایک حصہ مکمل ہوگا تو اس کے بعد بیت جالا میں فلسطینیوں کی مزید اراضی ہتھیائی جائے گی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی حکومت بیت جالا میں وادی کریمزان کی تمام اراضی کو ہتھیانے کی کوشش کررہی ہے۔ دیوار فاصل کی تعمیر محض ایک بہانہ ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

 

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.