• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی بھاری نفری کا دھاوا، فلسطینی یونیورسٹی کا دفتر سیل

پیر 17-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6817
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں وادی الھریہ کے مقام پر قائم جامعہ پولیٹیک پر دھاوا بولا اور یونیورسٹی کا دفتر سیل کر دیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی سماجی کارکنوں نے بتایا کہ صہیونی فوج کی بھاری نفری نے سوموار کو علی الصباح فلسطینی یونیورسٹی کے کیمپیس اور اس کے دفتر پر چڑھائی۔ اس موقع پر صہیونی فوج نے یونیورسٹی کے مرکزی دفتر کو تالے لگانے کے بعد انتظامیہ کو خبردار کیا کہ وہ اسے کھولنے کی کوشش نہ کریں۔

صہیونی فوج کی طرف سے یونیورسٹی کے دفتر کے گیٹ پر نوٹس چسپاں کیے گئے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ یہ دفتر اسرائیل کے خلاف اشتعال انگیزی اور فلسطینیوں کو ’دہشت گردی پر اکسانے‘ کا سبب بن رہا ہے۔ اس لیے اسے سیل کردیا گیا ہے۔

مقامی فلسطینی شہریوں کا کہنا ہے کہ صہیونی فوجی انتظامیہ کی طرف سے وادی الھریہ کے فلسطینی کاروباری حضرات کو بھی نوٹس جاری کیے گئے جن میں کہا گیا ہے کہ وہ جامعہ پولیٹیک کے ساتھ کسی قسم کا تعاون نہ کریں۔ ورنہ ان کا تعاون اسرائیل کے خلاف پرتشدد کارروائیوں پر اکسانے میں معاونت سمجھا جائے گا اور مقامی فلسطینی دکانداروں کو اس کا خمیازہ بھگتنا ہوگا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کی بھاری نفری کا دھاوا، فلسطینی یونیورسٹی کا دفتر سیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.