• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی اسکول کے ملبے پر دھرنا دینے والے طلباء پر چڑھائی

منگل 17-04-2018
in فلسطین
0
0Pala10718
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) نام نہاد جمہوریت کی علم بردار اسرائیلی ریاست فلسطینی قوم کے بچوں سے تعلیم کا حق بھی سلب کرنے کے ساتھ ساتھ ان سے احتجاج کا حق بھی سلب کررہی ہے۔

اس کی تازہ مثال گذشتہ روز غرب اردن کے شہر الخلیل میں الظاھریہ کے مقام پر دیکھی گئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی طلباء نے الظاھریہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مسمار کیے گئے اسکول کے ملبے پر احتجاجی کیمپ لگایا گیا تھا۔ گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے نہتے طلباء پر چڑھائی کی گئی اور وہاں پر احتجاجی کیمپ لگانے والے طلباء پر تشدد کیا گیا اور کیمپ اکھاڑ پھینکا۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ زنوتا کے مقام پر فلسطینی طلباء نے مسمار کیے گئے اسکول کے مقام پر ایک خیمہ لگایا گیا تھا جس میں 30 طلباء اور طالبات نے دھرنا دے رکھا تھا۔ اسرائیلی فوج نے احتجاجی دھرنا دینے والے فلسطینیوں پر چڑھائی کردی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی طلباء زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے دھرنا دینے والے طلباء کو منتشر کردیا۔

خیال رہے کہ حال ہی میں اسرائیلی فوج نے زنوتا کے مقام پر ایک مقامی اسکول مسمار کردیا تھا۔ یہ اسکول فلسطینی محکمہ تعلیم کی جانب سے تعمیر کیا گیا تھا۔ فلسطینی حکومت نے اسکول کی مسماری کو فلسطینی طلباء کے تعلیمی مستقبل پر حملہ قرار دے کر اس کی شدید مذمت کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کی اسکول کے ملبے پر دھرنا دینے والے طلباء پر چڑھائی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.