• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے میں حماس کے ایک خفیہ اسلحہ ڈپو پر قبضے کا دعویٰ

جمعہ 07-12-2012
in فلسطین
0
plf camp1
0
SHARES
0
VIEWS
 

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے ایک اسلحہ کے بڑے ڈپو پرقبضے کا دعویٰ کیا ہے

اور کہا ہے کہ فوجیوں نے تلاشی کی کارروائی میں حماس کے ایک خفیہ اسلحہ خانے کا سراغ لگایا، بعد ازاں وہاں سے بندوقوں، ان میں استعمال ہونے والی گولیوں اور دستی ہتھیاروں کی بڑی مقدار کو قبضے میں لیا گیا ہے۔اسرائیل کے عبرانی ٹی وی سیون کی رپورٹ کے مطابق فوج نے جمعرات کے روز مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں ایک سرچ آپریشن کے دوران ایک گھر میں رکھے اسلحے کی بڑی مقدار کو قبضے میں لیا ہے۔ اس میں چھوٹے ہتھیار،گولہ بارود اور دستی ہتھیار اور خنجر وغیرہ شامل ہیں۔ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فوج کا دعویٰ ہے کہ جس مکان سے اسلحہ ملا ہے وہ پہلے حماس کے ایک لیڈر کے پاس تھا تاہم وہ کچھ عرصہ قبل اس مکان کو خالی کر کے کہیں اور منتقل ہو گئے تھے۔ حماس کی جانب سے نابلس میں اپنے کسی خفیہ اسلحہ خانے کی موجودگی کے بارمیں تصدیق یا تردید نہیں ہو سکی ہے۔

 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.