• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں کو کپڑے اتار کر گھروں میں داخلے کا حکم

منگل 19-06-2018
in فلسطین
0
0Pala11278
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے ایک انتہائی شرمناک اقدام کے طورپر فلسطینی شہریوں کی نام نہاد تلاشی کی آڑ میں انہیں گھروں میں داخل ہونے سے قبل اپنے کپڑے اتارنے کے احکامات دے دیئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں تل ارمیدہ کالونی میں بسنے والے تمام فلسطینیوں کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنے گھروں کو واپسی کے وقت اپنے کپڑے اتار کر گھر کے باہر رکھیں۔

فلسطینی سماجی کارکن عماد ابو شمسیہ نے بتایا کہ تل ارمیدہ میں متعین اسرائیلی فوجیوں نے گذشتہ کئی روز سے فلسطینی شہریوں کے ساتھ توہین آمیز سلوک روا رکھا ہوا ہے۔ اسرائیلی فوج فلسطینی شہریوں کو اپنے گھروں میں داخل ہونے سے قبل کپڑے اتار کر تلاشی دلوانے پرمجبور کرتی اور انہیں عریاں گھروں میں داخل ہونے پر مجبور کیا جاتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کا فلسطینیوں کو کپڑے اتار کر گھروں میں داخلے کا حکم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.