• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا فدائی حملہ آوروں کا سیل پکڑنے کا دعویٰ

جمعرات 18-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7215
0
SHARES
1
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے داخلی سلامتی کے نام نہاد خفیہ ادارے’شاباک‘ نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس سے فلسطینی مزاحمت کاروں کا ایک گروپ گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے اور کہا ہے کہ حراست میں لیے گئے فلسطینی اسرائیلی فوج پر فدائی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی 7 کی رپورٹ کے مطابق فوج اور انٹیلی جنس اداروں نے ’الون موریہ‘ صہیونی کالونی کے قریب ’عنوہ’ کے مقام سے فلسطینی شہریوں کا ایک گروپ حراست میں لیا ہے۔ گرفتار کئے گئے فلسطینی ایک ہی مزاحمتی سیل کا حصہ ہے اور وہ اسرائیلی فوج اور صہیونی تنصیبات پر حملوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چار فلسطینی شہریوں کو ‘عسکر جدید‘ پناہ گزین کیمپ سے گرفتار کیا گیا جن کی شناخت محمود جبجی، احمد عبد، عزالدین اقرع اور سامح ابو کشک کے ناموں سے کی گئی ہے۔

’شاباک‘ کے دعوے کے مطابق زیرحراست فلسطینی مزاحمت کاروں نے الون موریہ کالونی میں بم نصب کرنے،دھماکہ خیز مواد تیار کرنے اور صہیونی فوجیوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کا اعتراف کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کا فدائی حملہ آوروں کا سیل پکڑنے کا دعویٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.