• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج پر خنجر کے وار کرنے کے الزام میں ایک فلسطینی خاتون گرفتار

جمعرات 30-08-2012
in فلسطین
0
plf israel arrest women
0
SHARES
3
VIEWS

اسرائیلی فوج نے جمعرات کے روز مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں ایک فلسطینی خاتون کو گرفتار کر لیا۔ صہیونی ذرائع نے گرفتاری کے جواز کے لیے

خاتون پر جلیل القدر پیغمبر حضرت ابراھیم علیہ السلام سے منسوب مسجد ’مسجدابراھیمی‘‘ کے قریب سے صہیونی فوجی پر چھریوں کے وار کا الزام لگایا۔ عبرانی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوجی مسجد ابراھیمی کےدروازے پر جمع تھے کہ اس خاتون نے مسجد میں داخل ہوتے ہوئے ایک فوجی پر حملہ کر دیا اور اس فوجی کو چھریوں کے وار کر کے قتل کرنے کی کوشش کی۔ اس واقعے کے بعد قریبکھڑے اہلکار حرکت میں آگئے اور خاتون کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام کی جانب منتقل کر دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ گرفتار کی جانے والی خاتون کا نام ملکہ عمرو تھا اور اس کی بیس سال سے زائد تھی۔ یاد رہے کہ اس وقت اسرائیل نے پانچ ہزارکے لگ بھگ فلسطینیوں کو گرفتار کر رکھا ہے۔ صہیونی جیلوں میں پابند سلاسل خواتین کی تعداد نو ہو گئی ہے۔

 

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.