• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نہتے فلسطینی طلباء پر پل پڑی، کئی لہو لہان

جمعرات 27-09-2018
in فلسطین
0
Eng173
0
SHARES
0
VIEWS

جنین (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں یعبد کے مقام پر واقع ایک اسکول پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں اسکول میں زیرتعلیم متعدد طلباء زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے یعبد قصبے میں فلسطینی ہائی اسکول پر دھاوا بولا اور اسکول میں موجود طلباء، اساتذہ اور دیگر عملے ک تشدد کا نشانہ بنایا۔ فلسطینی طلباء نے قابض صیہونی فوج کی غنڈہ گردی کے خلاف احتجاج کیا تو صیہونی فوجیوں نے ان پر آنسوگیس کی شیلنگ کی۔

ذرائع کے مطابق یعبد میں عزالدین القسام اسکول پر اسرائیلی فوج کی یلغار کے دوران آنسوگیس اسکول کے اندر بھی پھینکی گئی۔ اس کے علاوہ اسکول کے اطراف میں فلسطینیوں کے گھروں پر بھی فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ کی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج نہتے فلسطینی طلباء پر پل پڑی، کئی لہو لہان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.