• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج فلسطینی اسکول میں گھس گئی، طلباء پر وحیشانہ تشدد

جمعہ 25-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8391
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی اسکول میں اس وقت دیواریں پھلانگ کر اندر داخل ہوگئی جب طلباء اپنی اپنی کلاسوں میں تدریس میں مصروف تھے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ جمعرات کو اسرائیلی فوج کی بھاری نفری قبلہ اوّل کے قریب ایک اسکول میں جا گھسی، طلباء اور اساتذہ کو ہراساں کیا۔ کئی طلباء کو ان کے کلاسوں میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا، بعد ازاں دو طلباء کو اٹھا کر فوجی گاڑیوں میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

اسکول کے پرنسپل سمیر جبریل نے بتایا کہ کم سے کم 20 صہیونی فوجی بندوقیں تانیں اسکول میں داخل ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کو دیکھ کر فلسطینی طلباء بہت خوف کا شکار تھے۔ صہیونی فوج نے پورے اسکول کی تلاشی لی اور اسکول کے تمام کمرہ ہائے جماعت میں گھس کر فلسطینی طلباء کو زدو کوب کیا۔ اس دوران دو طالب علموں محمد مزعرو اور ایھاب شاہین کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ صہیونی فوج کی طرف سے دعوہ کیا گیا تھا کہ فلسطینی طلباء نے اہلکاروں پر پتھراؤ کیا تھا وہ انہیں گرفتار کرنے کے لیے اسکول میں آئے ہیں۔

سمیر جبریل نے اسرائیلی فوج کی اس بدمعاشی اور غنڈہ گردی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ کسی تعلیمی ادارے میں بغیر اجازت کے گھس کر طلباء کو تشدد کا نشانہ بنانا بین الاقوامی قوانین اور عالمی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج فلسطینی اسکول میں گھس گئی، طلباء پر وحیشانہ تشدد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.