• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 12 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجیوں کی جارحیت میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے

ہفتہ 28-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5827
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوجیوں نے غرب اردن کے ایک علاقے پر حملہ کر کے متعدد فسطینیوں کو زخمی کر دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی فوجیوں نے جمعے کے روز غرب اردن کے شہر جنین کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں کم از کم تین فلسطینی زخمی ہو گئے۔ حملہ کرنے کے بعد صیہونی فوجیوں نے کئی فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

صیہونی فوجیوں نے نابلس پر بھی حملہ کر کے دو فلسطینیوں کو زخمی جبکہ تین دیگر کو گرفتار کر لیا۔

دوسری جانب صیہونی فوجیوں کی جارحانہ کارروائیوں کے جواب میں ایک فلسطینی نوجوان نے جمعرات کی رات رام اللہ کے مشرق میں واقع صیہونی آبادی کے علاقے رحیق نفیہ میں صیہونی غاصبوں کو اپنی فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ ابھی ممکنہ نقصان کے بارے میں کوئی رپورٹ موصول نہیں ہوئی ہے۔

یہ ایسی حالت میں ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے شہر حیفا میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے میں ایک صیہونی ہلاک اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوجیوں کی جارحیت میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.