• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجیوں نے جہالین قبیلے کے گھر اور املاک تباہ کردیں

جمعرات 13-03-2014
in فلسطین
0
plf houses
0
SHARES
1
VIEWS

قابض اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی علاقے میں رہنے والے عرب جہالین قبیلے کے گھروں اور املاک کو تباہ کردیا اور انہیں بے گھر کردیا۔

مقامی ذرائع نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجی بلڈوزروں کے ہمراہ العزریہ دیہات میں داخل ہوگئے اور عرب قبیلے کی املاک یہ کہہ کر تباہ کرنا شروع کردی کہ یہ علاقہ اوسلو معاہدے کے مطابق اسرائیلی قبضے میں آتا ہے۔

ذرائع کے مطابق بچوں اور خواتین سمیت تمام شہریوں کو اس ٹھنڈے موسم میں گھروں سے باہر نکال کر ان کے گھروں کو تباہ کردیا۔

اسرائیلی فوجیوں نے اس سے قبل جہالین قبیلے کو بتایا تھا کہ وہ یہودی آبادکاروں منصوبوں کی تکمیل کے لئے اپنے گھروں کو چھوڑ دیں اور کسی اور علاقے میں منتقل ہوجائیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.