• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت کی شہید فلسطینی کی ماں کو 50ملین شیکل جرمانے کی سزا

بدھ 22-05-2019
in فلسطین
0
اسرائیلی عدالت کی شہید فلسطینی کی ماں کو 50ملین شیکل جرمانے کی سزا
0
SHARES
5
VIEWS

مغربی کنارے(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)تفصیلات کےمطابق صہیونی عدالت نے دو صیہونی آباد کاروں کو قتل کرنے والے اشرف نعالوۃ کی ماں 50سالہ وفاء نعالوۃ‌ کو صیہونیوں کے قتل میں معاونت کرنےکے الزام میں پچاس ملین شیکل (اسرائیلی کرنسی ) جرمانہ ادا کرنے کی سزا سنائی ہے۔

صیہونی عدالت کی جانب سے اس غیرمنصفانہ اور ظلم پہ مبنی بھاری جرمانے کی سزا سنائے جانے کے خلاف عوامی اور سماجی حلقوں میں شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔سماجی کارکنوں‌ نے وفاء نعالوۃ کو دی جانے والی 50 ملین شیکل کی سزا کو بدترین ظلم اور سفاکیت کی انتہا قرار دیا ہے۔ سماجی کارکنوں نے وفاء اور کے اہل خانہ کی جرمانہ کی ادائی میں مدد کی اپیل کی ہے۔
سماجی کارکنوں کا کہنا ہے کہ صہیونی عدالت نے ایک نہتی خاتون کو 50 ملین شیکل کی بھاری سز سنا کر ظلم کی ایک نئی داستان رقم کی ہے ۔وفاء کے خاندان اور عزیز و اقارب کی طرف سے صیہونی عدالت کی سزا کے تحت جرمانے کی ادائیگی کے لئے مہم شروع کی گئی ہے جس میں مخیر حضرات سے جرمانہ کی ادائی میں مدد فراہم کرنے کی اپیل کی گئی ہے ۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.