• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت نے خواتین یونین کی سربراہ کو انتظامی قید سنا دی

پیر 10-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7792
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی عوفر میں موجود عدالت نے نے فلسطینی خواتین کی یونین کی سربراہ ختام السعافین کو بغیر کسی الزام یا مقدمے کے انتظامی حراست سنا دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی ایڈووکیٹ اور الضمیر تنظیم برائے اسیران و انسانی حقوق کے قانونی شعبے کے سربراہ محمود حسان کا کہنا ہے کہ بدھ 12 جولائی کو اسرائیلی عدالت میں ایک سماعت رکھی گئی ہے جس میں ختام کو انتظامی قید کے فیصلے کی توثیق کردی جائے گی۔

السعافین کو 2 جولائی کو غرب اردن میں موجود ان کے گھر سے حراست میں لیا گیا تھا۔ اسرائیلی فوج نے ان کے خلاف کوئی شواہد نہ ہونے کی بناء پر ان سے تفتیش کے لئے اسرائیلی عدالت سے مزید وقت مانگا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت نے خواتین یونین کی سربراہ کو انتظامی قید سنا دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.