• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی طلباء کو قید اور بھاری جرمانے کی سزائیں

منگل 13-01-2015
in فلسطین
0
plf student-stenced
0
SHARES
8
VIEWS

اسرائیل کے ایک فوجی عدالت نے دو فلسطینی طلباء کو تین اور چار سال قید اور چار چار ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔ دونوں طلباء کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین سے ہے اور ان کی عمریں 22 اور 23 سال کے درمیان ہیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق سوموار کے روز مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کئ ’’سالم‘‘ فوجی عدالت نے فلسطینی طالب علم احمد غالب ابو بکر کو چار سال قید اور چار ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا۔

اسی نوعیت کے ایک دوسرے مقدمہ میں عبداللہ فاروق خالد ابو بکر نامی طالب علم کو تین سال قید با مشقت اور چار ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی گئی جبکہ بہاء ابو بکر کو چھبیس ماہ قید اور دو ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا گیا۔

مقامی شہریوں کے مطابق تینوں فلسطینی طلباء کا تعلق جنین کے قصبے یعبد سے ہے۔ جنین میں یہ واحد قصبہ ہے جس کے کم سے کم 100 نوجوان اسرائیلی جیلوں میں قید ہیں۔ ان میں سے بیشتر کو یہودی آباد کاروں پر سنگ باری کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.