• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی شہری کو ’فیس بک‘ کے استعمال کی پاداش میں قید کی سزا

منگل 29-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0819
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی شہری کو سماجی رابطے کی ویب سائیٹس کے ذریعے یہودیوں کے خلاف اشتعال پھیلانے کے الزام میں تین ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بیت المقدس میں قائم ایک فوجی عدالت نے 50 سالہ عمر ابو سارہ نامی ایک فلسطنی کو تین ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ان پر الزام ہے کہ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ’’فیس بک‘‘ کے ذریعے فلسطینیوں کو یہودی آباد کاروں پر حملوں پر اکسایا تھا۔

مقامی فلسطینی شہریوں کا کہنا ہے کہ الشیخ عمر ابو سارہ کے خلاف عدالت میں کوئی ثبوت پیش نہیں کیا گیا۔ عدالت نے ثبوت کے بغیر ہی انہیں تین ماہ قید کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے فلسطینی لڑکے چودہ سالہ عبداللہ ابو لطفیہ کو یہودی آباد کاروں کے خلاف اشتعال انگیزی پھیلانے کے الزام میں بری کردیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی عدالت سے فلسطینی شہری کو ’فیس بک‘ کے استعمال کی پاداش میں قید کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.