• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی سماجی کارکن کی انتظامی حراست میں توسیع

ہفتہ 31-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5520
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ’عوفر‘ فوجی عدالت نے زیرحراست فلسطینی سماجی کارکن اور سابق اسیر اسامہ شاہین کی انتظامی حراست میں مزید 4 ماہ کی توسیع کردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین میں اسیران کے حقوق پر کام کرنے والے کلب برائے اسیران نے سماجی کارکن اسامہ شاہین کی انتظامی قید میں توسیع کی شدید مذمت کی ہے۔ مرکز اسیران اسٹدی سینٹر کی جانب سے بھی شاہین کو دی گئی سزا کی شدید مذمت کی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسامہ شاہین اسیران اسٹڈی سینٹر کے ڈائریکٹر ہیں۔

خیال رہے کہ اسامہ شاہین کواسرائیلی فوج نے 8 سال تک مسلسل قید میں رکھا اور رہائی کے محض 5 ماہ بعد شاہین کو دوبارہ حراست میں لینے کے بعد انتظامی قید میں ڈال دیا گیا تھا۔ اسٹڈی سینٹر کا کہنا ہے کہ اسامہ شاہین کو بغیر کسی الزام کے پابند سلاسل رکھا گیا ہے اور انہیں دی گئی انتظامی حراست کی سزا محض انتقامی پالیسی کا نتیجہ ہے۔

خیال رہے کہ صحافی اور سماجی کارکن اسامہ شاہین کے پاؤں میں بھی زخم ہے اور وہ کئی بیماریوں کا بھی شکار ہیں۔ ان کے وکلاء کا کہنا ہے کہ اسامہ شاہین کے پاؤں کی فوری سرجری کی ضرورت ہے مگر صہیونی جیل انتظامیہ دانستہ طور پر شاہین کے خلاف انتقامی سیاست روا رکھے ہوئے ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت سے فلسطینی سماجی کارکن کو انتظامی حراست کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.