• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے بزرگ فلسطینی رہنما کی رہائی کی درخواست مسترد

جمعرات 05-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5572
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے ممتاز فلسطینی رہنما نائل البرغوثی کی رہائی کے لیے دی گئی درخواست مسترد کردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی ’عوفر‘ نامی فوجی عدالت نے اسیر رہنما نائل البرغوثی کی رہائی کے لیے ان کے دفاعی پینل کی طرف سے دی گئی درخواست مسترد کردی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی عدالت کے جج کا کہنا ہے کہ نائل البرغوثی کی رہائی کی درخواست منظور کرنا ان کے کیس میں نرمی برتنا اور انہیں جیل سے فرار کا موقع فراہم کرنا ہے۔ فی الوقت ان کے خلاف تحقیقات جاری ہیں اور امکان ہے کہ انہیں ماضی میں دی گئی ایک بار عمر قید اور 18 سال اضافی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

خیال رہے کہ اسیر نائل البرغوثی کو سنہ 2010ء کو فلسطینی تنظیموں اور اسرائیل کےدرمیان طے پانے والی ڈیل طے تحت رہا ہوئے تھے جون 2014ء کو اسرائیلی فوج نے انہیں حراست میں لے کر 30 کے لیے قید کردیا تھا۔ ان کی تیس ماہ کی سزا 17 دسمبر 2017ء کو ختم ہو رہی ہے مگر اسرائیلی فوج  ایک سازش کے تحت انہیں ماضی میں دی گئی عمر قید اور 18 سال اضافی قید کی سزا بحال کرنے کی راہ ہموار کررہے ہیں۔

اسیر59 سالہ نائل البرغوثی کا تعلق رام اللہ کے نواحی علاقے البیرہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ وہ 36 سال اسرائیلی جیلوں میں قید رہ چکے ہیں۔ ان میں سے چونتیس سال مسلسل پابند سلاسل رہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت سے بزرگ فلسطینی رہنما کی رہائی کی درخواست مسترد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.