• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے الاقصیٰ ٹی وی کے نامہ نگار کو چار ماہ قید کی سزا

منگل 24-03-2015
in فلسطین
0
plf 6-months
0
SHARES
2
VIEWS

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے حراست میں لیے گئے الاقصیٰ  ٹیلی ویژن چینل کے نامہ نگار علاء الطیطی چار ماہ کے لیے انتظامی حراست میں رکھنے کا حکم دیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم’’مرکزاحرار اسیران اسٹڈی سینٹر‘‘ کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ رام اللہ کے قریب اسرائیل کی ایک فوجی عدالت ’’عوفر‘‘ نےفلسطین کے عربی زبان میں نشریات پیش کرنے والے الاقصیٰ ٹی وی کے نامہ نگار’’علا الطیطی‘‘ کو چار ماہ کے لیے انتظامی حراست میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ الطیطی کو عوفر جیل ہی میں رکھا گیا ہے جہاں گرفتار کے بعد اس کے اہل خانہ سے اس کی ملاقات نہیں کرائی گی۔

خیال رہے کہ علاء الطیطی کو صہیونی پولیس نے رواں سال 21 جنوری کو حراست میں لیا۔ ہہ اس کی سنہ 2002 ء کے بعد تیسری گرفتاری ہے۔۔ اس سے قبل وہ 2006 ء میں بھی گرفتار ہوئے اور 18 ماہ تک پابند سلاسل رہ چکے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.