• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی سکیورٹی فورسز کا سترہ فلسطینی گاڑیوں پر قبضہ

بدھ 29-08-2012
in فلسطین
0
plf hold cars
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے ہفتے کے روز مغربی کنارے کے شہر جنین میں بڑے پیمانے پر کارروائیاں کرتے ہوئے سترہ فلسطینی گاڑیوں کو قبضے میں لے لیا اور نسلی دیوار کے دوسری جانب گاؤں برطعہ شرقیہ میں موجود انڈسٹریل ایریا میں بڑے پیمانے پر توڑ پھوڑ کی۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں کی بڑی تعداد نے فیکٹری ایریا کا گھیراؤ کرلیا اور متعدد تجارتی مراکز پر دھاوا بول کر توڑ پھوڑ کی۔ اس دوران فوجیوں نے متعدد گاڑیوں کو پر قبضہ کرلیا۔ اسرائیلی پولیس اور سرحدی گارڈز کی موجودگی میں صہیونی فوجی اپنی کارروائیاں کرتی رہے۔

ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی اہلکاروں نے علاقے میں چار شہریوں کی خیمے بھی اکھاڑ پھینکے، ایھم جرادات، نضال سلامہ، نضال شویکی اور اشرف صباح کے خیمہ گھروں کو اکھاڑا گیا۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج نے بدھ کی علی الصبح یعبد گاؤں کے راستے پر چیک پوسٹ قائم کرکے فلسطینی گاڑیوں کو روک کر مسافروں کو زدوکوب کرنا شروع کردیا، مابو دوتنا نامی یہودی بستی کے قریب متعدد گاڑیوں کو روک کران پر قبضہ کرلیا گیا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.