• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی سپریم کورٹ نے فلسطینی محکمہ امور اسیران کی جانب سے دی گئی وہ درخواست مسترد کردی

پیر 22-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0400
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ’’ھشارون‘‘ نامی بدنام زمانہ جیل میں پابند سلاسل تیس سے زائد فلسطینی خواتین کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ انہیں جیل میں بدترین حالات کا سامنا ہے۔ ان قیدی خواتین میں فلسطینی رکن پارلیمنٹ خالدہ جرار بھی شامل ہیں جنہیں ادنیٰ درجے کے انسانی حقوق بھی میسر نہیں ہیں۔

رپورٹ کے مطابق حال ہی میں اسرائیل کے عرب رکن پارلیمنٹ اسامہ جرار نے ’’ھشارون‘‘ جیل کا دورہ کیا جہاں انہوں نے قید فلسطینی خواتین کو درپیش حالات کاجائزہ لیا۔

اسامہ السعدی نے بتایا کہ اسرائیلی جیل ھشاروں میں 10 کم سن فلسطینی اسیران میں کل 31 فلسطینی خواتین پابند سلاسل ہیں جن کی حالت نہایت تشویشناک ہے۔ ان میں کئی سال سے پابند سلاسل لینا جربونی اور فلسطینی رکن پارلیمنٹ خالدہ جرار بھی شامل ہیں۔

ھشارون جیل کے دورے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے اسامہ السعدی کا کہنا تھا کہ جیل میں قید خواتین کو درپیش سنگین حالات کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا۔ قیدی فلسطینی عورتوں سے بدترین صنفی اور نسلی امتیاز برتا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی قید خانوں میں بند فلسطینی خواتین کی حالت زار کو عالمی اداروں میں اٹھانے کی ضرورت ہے۔

ایک سوال کے جواب میں اسامہ السعدی کا کہنا تھا کہ ھشارون جیل میں 10 کم عمرفلسطینی خواتین پابند سلاسل ہیں۔ انہیں بھی بڑی عمر کی خواتین کے ساتھ بدترین حالات کا سامنا ہے مگر ان کے حوصلے بلند ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ صہیونی جیلروں نے فلسطینی خواتین کو کتابوں تک رسائی بھی بند کر رکھی ہے۔ جیل میں گنجائش سے زیادہ فلسطینی قید ہیں اور نہایت غیرمعقول اور شرمناک انداز میں خواتین قیدیوں کو تنگ وتاریک کوٹھڑیوں میں ٹھونسا گیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی سپریم کورٹ نے فلسطینی محکمہ امور اسیران کی جانب سے دی گئی وہ درخواست مسترد کردی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.