• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی زندانوں میں اسیران سے توہین آمیز سلوک میں اضافہ

جمعرات 24-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8372
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں محکمہ امور اسیران نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ رواں سال اپریل میں اجتماعی بھوک ہڑتال کے بعد فلسطینی قیدیوں کے ساتھ جیلوں میں صہیونی حکام کے ہاتھوں توہین آمیز سلوک میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 27 مئی 2017ء کو فلسطینی اسیران کی جانب سے اجتماعی بھوک ہڑتال ختم کیے جانے کے بعد جیلوں میں قیدیوں پر اسرائیلی تفتیش کاروں اور کمانڈو یونٹوں کے اہلکاروں کے دھاووں اور اسیران سے توہین آمیز سلوک میں غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ستائیس مئی دو ہزار سترہ کے بعد صہیونی انتظامیہ کی طرف سے جیلوں پر 25 بار دھاوے بولے گئے۔ اسیران کو ان کے کمروں سے ذلت آمیز انداز میں باہر نکالا گیا۔ ان کے استعمال کا سامان، برتن اور کپڑے تک باہر پھینک دیے گئے۔ ان کی نیم عریاں تلاشی لینے کا مجرمانہ سلسلہ بھی جاری رہا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کئی بار اسرائیلی تفتیش کار کھانے کے اوقات میں اسیران کے کمروں پر چڑھ دوڑتے اور انہیں ہراساں کرنے کے لیے ان کا کھانا بھی الٹ دیتے۔ یہ اذیت ناک سلسلہ کسی ایک جیل تک محدود نہیں۔

رپورٹ میں نہتے اسیران کے ساتھ توہین آمیز سلوک کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے غیرانسانی اور غیر اخلاقی قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صہیونی تفتیش کار اور جیلر مل کر اسیران کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بناتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی زندانوں میں اسیران سے توہین آمیز سلوک میں اضافہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.