• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی دارالحکومت ماننے کے لئے فلسطینی صدر کو رشوت

اتوار 10-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9446
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات ) خبر رساں ایجنسی روئٹرز نے دعوی کیا ہے کہ سعودی عرب نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کے امریکی فیصلے کو ماننے کے لئے فلسطین کے صدر محمود عباس کو دس کروڑ ڈالر رشوت ادا کر دیے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق روئٹرز نے دعوی کیا ہے کہ سعودی عرب نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قراردینے کے امریکی فیصلے کو ماننے کے لئے فلسطین کے صدر محمود عباس کو 100 ملین ڈالرکی رشوت ادا کردی ہے جبکہ محمود عباس کا کہنا ہے کہ یہ امداد فلسطینی بجٹ اور اسرائیلی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ادا کی گئی ہے۔

روئٹرز کے مطابق سعودی عرب ایک طرف بہ ظاہر امریکہ کے اقدام کی مذمت کررہا ہے اور دوسری طرف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے کوشش کررہا ہے۔ عرب اور اسرائیلی ذرائع کے مطابق امریکی صدر نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قراردینے سے پہلے سعودی عرب، مصر اور امارات کے رہنماؤں سے مشورہ کیا تھا اور سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان اور ولیعہد محمد بن سلمان دونوں کو اس بات کا علم تھا کہ امریکی صدر ٹرمپ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کریں گے۔

مطابق ڈیلی پاکستان نے اسرائیل کے ٹی وی چینل 10 کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان ، مصرکے صدر السیسی اور امارات کے حکمراں سے مشورے کے بعد بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی دارالحکومت ماننے کے لئے فلسطینی صدر کو رشوت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.