• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی خفیہ ادارے کا فلسطینی مزاحمتی سیل پکڑنے کا دعویٰ

جمعرات 21-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8646
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی چینل 7 نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ داخلی سلامتی کے خفیہ ادارے ’شاباک‘ نے منگل کو جاری کردہ ایک اعلان میں بیت المقدس سے فلسطینیوں کا ایک خفیہ سیل پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔ یہ خفیہ تنظیم مبینہ طور پر اسرائیلی فوج اور اسرائیلی ریاست کی حساس تنصیبات پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہی تھی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی ٹی وی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے بیت المقدس سے خفیہ سیل سے وابستہ 8 افراد کو حراست میں لیا ہے۔ دوران تفتیش انہوں نے فوج پر فائرنگ اور دیگر حملوں کا اعتراف کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق مزحمتی سیل کی کمان 39 سالہ محمد فروخ نامی ایک فلسطینی کررہا تھا۔ اس کا تعلق بیت المقدس کے سلوان قصبے سے ہے۔ اس نے اعتراف کیا ہے کہ وہ اسرائیلی فوج پرحملوں کے لیے غزہ اور لبنان میں موجود مزاحمتی گروپوں سے بھی رابطے میں رہا ہے۔

خفیہ سیل جسے’سلوان کے بھوت‘ کا نام دیا گیا میں 39 سالہ محمد فروخ، 21 سالہ امیر فروخ، 22 سالہ سعود علیان، 21 سالہ علی عباسی، 21 سالہ محمد ابو تایہ اور دیگر کم عمرل لڑکے شامل ہیں۔ ان سب کو اسرائیلی فوج پر سنگ باری کرنے اور دیگر مزاحمتی کارروائیوں میں حصہ لینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے اور ان پر عدالتوں میں مقدمات چلانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی خفیہ ادارے کا فلسطینی مزاحمتی سیل پکڑنے کا دعویٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.