• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کے سٹیلائٹ چینل پر پابندی

بدھ 11-07-2018
in فلسطین
0
0Pala11464
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غاصب صیہونی حکومت نے فلسطینی عوام کے حقوق کی پامالی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مقبـوضہ علاقوں میں قدس سیٹلائٹ چینل کی نشریات بند کر دیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے فیصلے کے مطابق اب سن انّیس سو اڑتالیس کے مقبوضہ علاقوں میں قدس سیٹلائٹ چینل کی نشریات پر پابندی ہو گی۔ صیہونی حکومت کے وزیر جنگ لیبرمین نے اس چینل کی نشریات کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام اسرائیل کی اندرونی سلامتی کے ادارے اور انٹیلی جینس تنظیم کے انتباہ پر عمل میں لایا گیا ہے۔

قدس چینل کے دفتر کے سربراہ عماد الافرنجی نے صیہونی حکومت کے اس اقدام پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قدس چینل پر اس لئے پابندی لگائی گئی ہے کیونکہ یہ چینل صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینی عوام کے حقوق کی خلاف ورزیوں کو بے نقاب کرتا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کے سٹیلائٹ چینل پر پابندی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.