• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی حکام کا فلسطینیوں کو قصبہ تین روز میں خالی کرنے کا حکم

پیر 30-04-2018
in فلسطین
0
0Pala5887
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی علاقے حان الاحمر کے مقامی فلسطینی باشندوں کو جمعرات تک گاؤں خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی حکام کی طرف سے خان الاحمر کے فلسطینی باشندوں کو کہا گیا ہے کہ وہ جمعرات تک خود کسی متبادل مقام پر چلے جائیں ورنہ حکومت انہیں ابو دیس میں بوابہ الشمس منتقل کردیا جائے گا۔

خان الاحمر سوسائٹی کے ترجمان عید الجھالین نے بتایا کہ ان کا کیس اسرائیل کی ایک مقامی عدالت میں ہے اور اس کی اگلی سماعت پرسوں بدھ کو ہوگی، مگر اسرائیلی حکام انہیں عدالتی فیصلے سے پہلے ہی بے دخل کرنے کی سازش کررہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ خان الاحمر کے باشندں کے پاس کوئی اور متبادل جگہ نہیں۔ اسرائیلی ریاست انتقامی کارروائی کے تحت انہیں وہاں سے بے دخل کرنا چاہتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی حکام کا فلسطینیوں کو قصبہ تین روز میں خالی کرنے کا حکم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.