• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی حکام نے بیت المقدس میں زیرتعمیر عمارت بلڈوز کردی

بدھ 20-05-2015
in فلسطین
0
plf under-construction
0
SHARES
1
VIEWS

قابض صہیونی فوجیوں نے بدھ کو علی الصباح مقبوضہ بیت المقدس میں بلڈوزروں کی مدد سے کارروائی کرکے ایک زیرتعمیردو منزلہ عمارت مسمار کرڈلی۔ یہ عمارت تجارتی مقاصد کے لیے تعمیر کی جا رہی تھی۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق قابض فوجیوں نے بدھ کو علی الصباح جنوبی بیت المقدس میں سلوان ٹائون کی وادی قدم میں زیرتعمیر عمارت کو منہدم کیا۔ یہ عمارت مقامی فلسطینی شہری ابو سنینہ کی ملکیت بتائی جاتی ہے۔

عینی شاہدین کاکہنا ہے کہ مکان کی مسماری کے وقت اسرائیلی فوج اور پولیس کی بڑی تعداد نے علاقے کو گھیرے میں لے رکھا تھا۔ اسرائیل کی اسپیشل فورس کے کمانڈوز بھی موقع پر تعینات تھے۔ کارروائی کے وقت فلسطینی شہریوں کو وہاں سے ہٹا دیا گیا تھا۔

بیت المقدس میں فلسطینیوں کی املاک کی انہدامی کارروائی اب روز کا معمول بن چکی ہے۔ اسرائیل جس طرح جنگی بنیادوں پر بیت المقدس میں یہودیوں کے لیے مکانات تعمیر کررہا ہے اسی طرح بیت المقدس کے فلسطینی شہریوں کو وہاں سے نکال باہر کرنے کے لیے ان کی املاک، مکانات اور دکانیں ہرچیز کو نشانہ بنائے ہوئے ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.