• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی کی انتظامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال

جمعرات 26-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1490
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی جیل میں قید ایک فلسطینی شہری نے بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔ مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے بورین قصبے سے تعلق رکھنے والے اسیر المنتصر باللہ محمود عید نے 18 مئی کو بھوک ہڑتال شروع کی تھی جسے اب ایک ہفتہ ہونے والا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسیر عید نے 18 مئی کو جزیرہ نما النقب کی جیل میں قید تنہائی کی حالت میں بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔

خیال رہے کہ المنتصر باللہ عید 20 اکتوبر 2015ء کے بعد سے اسرائیلی جیل میں پابند سلاسل ہیں۔ انہیں چھ ماہ کے لیے انتظامی حراست کی سزا دی گئی۔ چھ ماہ مکمل ہونے کے بعد انہیں مزید چھ ماہ کے لیے پابند سلاسل کیا گیا تو انہوں نے انتظامی حراست کی ظالمانہ سزا کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کر دی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی جیل میں قید فلسطینی کی انتظامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.