• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ پر بمباری سے فصلیں تباہ

بدھ 30-05-2012
in فلسطین
0
plf demolish_israel
0
SHARES
0
VIEWS

plf demolish_israel

اسرائیلی فوج نے منگل کےروز غزہ کی پٹی میں زرعی علاقے میں جنگی جہازوں کے ذریعے وحشیانہ گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں فلسطینیوں کی فصلوں کو بری طرح نقصان پہنچا ہے۔

عینی شاہدین نے مرکزاطلاعات فلسطین کو بتایا کہ صہیونی جنگی طیاروں نے منگل کی شام غزہ کے مشرقی علاقے خان یونس میں القرارہ کے مقام پر شیلنگ کی۔ اس سے قبل صہیونی فوج نے اسی علاقے میں شہر کےاندر دراندازی کی بھی کوشش کی تھی جسے مزاحمت کاروں نے ناکام بنا دیا تھا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے نامہ نگار کے مطابق صہیونی جنگی طیاروں نے خان یونس میں کئی مقامات پر گولہ باری کی۔ بیشتر گولے گندم اور دیگرفصلوں کے کھیتوں میں گرے جس کے نتیجے میں فصلوں کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قابض صہیونی فوج کی بمباری کےدوران مزاحمت کاروں نے بھی جوابی کارروائی کی ہے۔ قبل ازیں کیسوفیم کے مقام سے اسرائیلی فوج کے تیرہ ٹینکوں نے شہر میں گھسنے کی کوشش کی تھی، جسے فلسطینی مجاہدین نے جوابی کارروائی کرکے پسپا کر دیا تھا۔ اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں مل سکی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.