• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جنگی جرائم جنوبی افریقا کی نسل پرستی کہیں زیادہ سنگین ہیں:یواین عہدیدار

جمعرات 07-05-2015
in فلسطین
0
plf racism
0
SHARES
0
VIEWS

اقوام متحدہ کے سابق مندوب برائے انسانی حقوق نے فلسطینیوں کےخلاف صہیونی جنگی جرائم کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اسرائیل جوسلوک فلسطینیوں کےساتھ کررہا ہے وہ جنوبی افریقا کے نسل پرست نظام حکومت نے بھی وہاں کے عوام کے ساتھ نہیں کیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اقوام متحدہ کے سابق عہدیدار  جون ڈوگارڈ جو ماضی میں فلسطینی علاقوں میں عالمی ادارے کے انسانی حقوق کمیٹی کے سربراہ  رہ چکے ہیں نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف بدترین جنگی جرائم اور نسل پرستانہ اقدامات کا مرتکب ہو رہا ہے۔

’’ڈیموکریسی ٹی وی‘‘ کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل  مشرق وسطیٰ میں ایک ایسا امن عمل چاہتے ہیں جس کےشروع ہونے کے بعد کہیں اختتام نہ ہو اور اس دوران اسرائیل فلسطینی کی اراضی اور آبادی کو نگلتا رہے۔ حتیٰ کہ فلسطینیوں کا وجود ہی ختم ہوجائے۔

ایک سوال کے جواب میں اقوام متحدہ کے سابق عہدیدار نے کہا کہ فلسطینیوں کے پاس اپنے حقوق کے حصول کا بہتر راستہ عالمی عدالت انصاف ہے۔ عالمی فوج داری عدالت ہی ان تزویراتی مفادات کا محاصرہ کرسکتی جنہیں امریکا اور اسرائیل نے اپنا رکھا ہے۔

مسٹر ڈوگارڈ نے کہا کہ میں نے جب بھی فلسطینی علاقوں کا اقوام متحدہ کے مندوب کی حیثیت سے دورہ کیا توفلسطینیوں کی حالت پہلے سے بھی بدتر پائی۔ فلسطینیوں کے حقوق  کی پامالیوں میں اضافہ دیکھا۔ میں اس نتیجے پرپہنچا ہوں کہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے جنگی جرائم جنوبی افریقا میں سیاہ فام نسل کے ساتھ سفید فاموں کے مکروہ نسل پرستانہ مظالم سے کہیں زیادہ ہیں۔

فلسطینی عوام اپنے ہی ملک میں بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہیں اور اسرائیل انہیں بری طرح کچل رہا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.