• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جرائم فلسطینیوں کو رد عمل پر مجبور کرتے ہیں: فتح

جمعرات 28-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8731
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی تحریک فتح کے ایک مرکزی رہنما نے کہا ہے کہ صہیونی فوج کے جرائم کے رد عمل میں فلسطینیوں کے مزاحمتی حملوں کا تنہا ذمہ دار اسرائیل ہے۔ ان کا کہنا ہے جب تک فلسطینی قوم کے خلاف صہیونی ریاست کے مظالم جاری رہیں گے فلسطینی بھی رد عمل میں مزاحمتی کارروائیاں جاری رکھیں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تحریک فتح کے رہنما منیر الجاغوب نےایک بیان میں کہا کہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی شہری کے فدائی حملے میں تین اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت جرائم کے خلاف رد عمل ہے۔ جب اسرائیلی فوج نہتے فلسطینیوں کے خلاف طاقت کا بے دریغ استعمال کرتی ہے تو ہم یہ کیسے توقع کرسکتے ہیں کہ فلسطینی قوم میں اس کے رد عمل کے جذبات پیدا نہیں ہوں گے۔ فلسطینیوں میں رد عمل، تشدد اور نفرت کے جذبات پیدا کرنے میں خود صہیونی فوج کا کلید کردار ہے۔

فتحاوی رہنما نے کہا کہ اسرائیل کو بہ خوبی اس بات کا علم ہونا چاہیے کہ وہ جو کچھ فلسطینی قوم کے خلاف کررہاہے اس کے رد عمل میں فلسطینیوں میں صہیونی ریاست کے بارے میں نفرت ہی پیدا ہوسکتی ہے۔ جب فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کیا جائے گا، انہیں جبرا ان کے گھروں سے نکالا جائے گا، ان پر عرصہ حیات تنگ کیا جائے گا۔ بے گناہ فلسطینیوں کو راہ چلتے گولیاں مار کر شہید کیا جائے گا تو فلسطینی قوم میں انتقام کے جذبات پیدا نہیں ہوں گے۔

خیال رہے کہ دو روز قبل مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فدائی حملے میں فلسطینی شہری نے تین صہیونی فوجیوں کو ہلاک اور ایک کو زخمی کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی جرائم فلسطینیوں کو رد عمل پر مجبور کرتے ہیں: فتح
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.