• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جارحیت، شیرخوار فلسطینی بچے اور اس کے والدین پر بم حملہ

اتوار 04-03-2018
in فلسطین
0
0Pala10346
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں اسرائیلی فوج نے راہ چلتے فلسطینی میاں بیوی اور ان کے ایک شیرخوار بچے پر صوتی بم سے حملہ کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم’قانون موجود ہے‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک ویڈیو فوٹیج میں اسرائیلی فوجیوں کو شیر خوار کو اٹھائے دو میاں بیوی پر صوتی بم سے حملہ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

فیس بک پر پوسٹ کردہ اس فوٹیج میں بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق جمعہ کو سہ پہر تین بجے  بورین کے مقام پر پیش آیا تھا۔

انسانی حقوق گروپ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ صیہونی فوج نے بورین کے مقامی باشندوں کے گھروں پر بھی صوتی بموں سے حملے کیے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی جارحیت، شیرخوار فلسطینی بچے اور اس کے والدین پر بم حملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.