• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی بلدیہ نے مسجد کے لیے وقف پلاٹ پرغاصبانہ قبضہ کرلیا

پیر 24-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6920
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی بلدیہ نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر راس العامود کے مقام پر انتہائی حساس قرار دیا گیا ایک قطعہ اراضی پرقبضہ کرلیا۔ یہ پلاٹ راس العامود قصبے کی ایک جامع مسجد کا حصہ بتایا جاتا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی تجزیہ نگار اور خلیل تفکجی نے بتایا کہ بیت المقدس کی اسرائیلی بلدیہ نے راس العامود کے مقام پر مسجد کے1300 مربع میٹر پلاٹ نمبر 11 پرقبضہ کرلیا اور کہا ہے کہ وہ اس جگہ کو’مفاد عامہ‘ کے لیے استعمال کرے گی۔ خلیل تفکجی کا کہنا ہے کہ اراضی پرقبضے کا اصل مقصد سامنے نہیں آیا۔

انہوں نے بتایا کہ مقبوضہ پلاٹ مسجد اقصیٰ کے بالمقابل راس العامود مسجد کا حصہ ہے۔ اس پلاٹ کی دوسری طرف یہودیوں کا ایک قبرستان بھی ہے۔

رپورٹ کے مطابق صیہونی حکام کا کہنا ہے کہ قبضے میں لی گئی اراضی کا کوئی مالک نہیں اگر کسی کے پاس اراضی کی ملکیت کے حقوق ہیں تو وہ تمام دستاویزی ثبوتوں کے ساتھ اعتراض کرسکتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی بلدیہ نے مسجد کے لیے وقف پلاٹ پرغاصبانہ قبضہ کرلیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.