• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی آبی جارحیت،سلفیت کے شہری بوند بوند کو ترس گئے

ہفتہ 08-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7747
0
SHARES
0
VIEWS

سلفیت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی ریاست کی جانب سے شدید گرمی  کے دوران فلسطینی شہریوں کے خلاف انتقامی حربوں اور آبی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج نے غرب اردن کے شمالی سلفیت واقع  کئی دیہاتوں کو پانی کی فراہمی روک دی ہے جس کے نتیجے میں مقامی فلسطینی آبادی پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ہیں۔

سلفیت کے مقامی شہریوں  نے بتایا کہ صہیونی انتظامیہ نے  کئی  دیہات کو پانی کی سپلائی بند کردی ہے جس کےنتیجے میں نہ صرف شہریوں کو پینے کے حصول میں پریشانی کا سامنا ہے بلکہ مال مویشی اور کھیتی باڑی کے لیے پانی کا حصول بھی مشکل ہوگیا ہے

 شہریوں کا کہنا ہے پانی کی بندش دانستہ کی گئی ہےتاکہ فلسطینی شہری ماہ صیام میں پانی کی عدم فراہمی کی وجہ سے مسائل کا شکار رہیں۔

مقامی فلسطینی سماجی کارکن خالد معالی کا کہنا ہے کہ صہیونی انتظامیہ کی طرف سے سلفیت اور اس کے اطراف میں دو درجن کے قریب دیہاتوں کا پای بند کرنا شہریوں پر دانستہ پیاس مسلط کرنے کی سازش ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سلفیت کے شہریوں کو پانی کی نعمت سے محروم رکھنے کی سازش پہلی بار نہیں کی گئی بلکہ ہرسال صہیونی انتظامیہ اور یہودی آباد کار ملی بھگت سے  فلسطینیوں کو پانی کے بحران میں مبتلا کرکے ان پر عرصہ حیات تنگ کرتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی آبی جارحیت،سلفیت کے شہری بوند بوند کو ترس گئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.