• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی انصاف: زخمی فلسطینی نوجوان کی نظربندی میں توسیع

جمعرات 10-01-2013
in فلسطین
0
plf aser
0
SHARES
3
VIEWS
 

اسرائیلی مجسٹریٹ عدالت نے ایک خفیہ یونٹ کے تشدد کے شکار فلسطینی نوجوان اشرف المصری کی مدت اسیری میں اس کی خراب صحت کے باوجود توسیع کر دی۔

اسیر اشرف کے بھائی احمد المصری نے بتایا کہ قابض حکام نے میرے بھائی پر عسوایہ کے علاقے میں پولیس پارٹی پر پتھراؤ کا الزام لگا کر انہیں گرفتار کیا۔ عدالت میں خفیہ اسرائیلی یونٹ کے اہلکار کی شہادت پولیس الزام کی نفی کرتی ہے لیکن اس کے باوجود میرے بھائی کو رہا نہیں کیا گیا۔اشرف المصری کو گرفتاری کے وقت انڈر کور اسرائیلی یونٹ کے اہلکاروں نے زد وکوب کیا۔

جس سے اس کی کھوپڑی پر شدید ضربات لگیں اور اس کا اثر دائیں آنکھ تک جا پہنچا ہے۔ اسے شدید زخمی حالت میں ہسپتال سے نکلوا کر جج کے سامنے پیش کیا گیا۔درایں اثناء اسرائیلی فورس نے گزشتہ روز تین فلسطینی نوجوانوں کو عسوایہ کے ایک ریستوران پر حملہ کر کے گرفتار کر لیا۔ نیز عسوایہ قصبے کے شہری خلیل علی محمود کے گھر پر قابض فوج نے چھاپہ مارا اور پورے گھر کی مکمل تلاشی لی۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.