• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

احمد جرار کی شہادت کے روز دوسرے احمد جرار کی پیدائش!

بدھ 07-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10115
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) منگل کے روز اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں ایک فلسطینی نوجوان احمد نصر جرار کو طویل مقابلے کے بعد گولیاں مار کر شہید کردیا۔ اسی روز نابلس کے رفیدیا سرکاری اسپتال میں سابق اسیر محمد ابو لیل کے ہاں بچے نے جنم لیا۔ سابق اسیر نے نومولود کا نام ’احمد جرار‘ رکھ دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلاطہ پناہ گزین کیمپ کے ابو لیل نے کہا کہ انہوں نے اپنے نومولود کا نام احمد نصر جرار سے منسوب کر کے یہ پیغام دیا ہے کہ فلسطینی قوم اپنے ہیرو احمد نصر جرار کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ میں شہید احمد جرار کی جرات اور بہادر سے بہت متاثر ہوں۔ مجھے امید ہے کہ میرا بیٹا جرات اور بہادری میں احمد جرار ثانی ثابت ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ اگرچہ شہید جرار تو صیہونی دشمن کے سامنے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے مگر ان کی روح  پوری فلسطینی قوم میں زندہ ہے۔

خیال رہے کہ ابو لیل نو سال تک اسرائیلی زندانوں پابند سلاسل رہے۔ جب کہ احمد نصر جرارکو اسرائیلی فوج نے منگل کی صبح ایک ٹارگٹ کلنگ کارروائی میں شہید کردیے گئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.