• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں صیہونی آباد کاروں کے لیے 92 نئے مکانات کی اسکیم

اتوار 26-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9264
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) عبرانی اخبارات نےانکشاف کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے ’زخاتی شمعون‘ نامی ایک تعمیراتی کمپنی کی مدد سے بیت المقدس میں ’بسغات زئیو‘ کالونی میں مزید 92 مکانات کی تعمیر کی اسکیم کی منظوری دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی جریدے’کول ھعیر‘ کی رپورٹ میں مذکورہ تعمیراتی منصوبے کو ’زرفاتی بسغات‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت سات سے آٹھ منزلہ دو پلازے تعمیر کئے جائیں گے، ان میں سے ہرایک منزل میں تین رہائشی فلیٹس شامل ہوں گے۔ اس کے علاوہ دو چھ سے آٹھ منزلہ پلازے تعمیر کیے جائیں گے۔ ایک رہائشی فلیٹ میں چار سے پانچ کمرے تعمیر کیے جائیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس میں صیہونی آباد کاروں کے لیے 92 نئے مکانات کی اسکیم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.